Dinpuri.Org دینپوری ڈاٹ آرگ

An Islamic Dawah web portal

 
ابو سہیل
ابو سہیل

ابو سہیل (1)

Friday, 03 December 2010 14:21

خطرہ ایمان

Written by Administrator

خطرہ ایمان

خطرہ ایمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ د ودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قادیان

ابوالسہیل

خود ساختہ مصلح موعود، مرزا بشیرالدین محمود احمد، خلیفہ ثانی و پسر مرزا غلام احمد قادیانی، اپنی ایک تقریر میں جو بعد میں کتابی صورت میں بھی شائع ہوئی ، فرماتے ہیں کہ،" حضرت مسیح موعود نے اسکے متعلق بڑازور دیا ہے۔ اور فرمایا ہے۔کہ جو بار بار یہاں نہیں آتے۔ مجھے ان کے ایمان کا خطرہ ہے۔ پس جو قادیان سے تعلق نہیں رکھے گا۔ وہ کاٹا جائیگا۔ تم ڈرو کہ تم میں سے نہ کوئی کاٹا جائے، پھر یہ تازہ دودھ کب تک رہے گا ۔ آخر ماوں کا دودھ بھی سوکھ جایا کرتا ہے۔ کیا مکہ اور مدینہ کی چھاتیوں سے یہ دودھ سوکھ گیا کہ نہیں ۔" بحوالہ حقیقۃالرویاء ، صفحہ 46، از مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحب

 

You are here Media اسلامی لٹریچر ابو سہیل