دروس ختم نبوت
جامعہ عربیہ مخزن العلوم والفیوض، خانپور
مولانا مفتی محمد راشد مدنی مدظلہ
ختم نبوت کی عظمت کو سمجھنے اور فتنہ قادیانیت کے تعاقب اور اس سے واقفیت کی غرض نیز حالات حاضرہ میں پورے کے پورے اسلام پر عمل کس طرح ممکن ہے ، اس سے شعور و آگاہی کے لئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت رحیم یا ر خان ہر سال جامعہ عربیہ مخزن العلوم والفیوض میں درجہ عالمیہ اور تخصص فی الافتاء کے طلباء کیلئے ہفت روزہ دروس کا اہتمام کرتی ہے۔ جس میں رد عیسائیت و قادیانیت پر پورا سال دروس دئیے جاتے ہیں اور آخر میں امتحان بھی لیا جاتا ہے۔ افادہ عام کیلئے یہ دروس الخاتم ڈاٹ آرگ پر پیش کئے جارہے ہیں۔
| Download | Name | Play | Size | Length |
