Courses (4)
دروس ختم نبوت, جامعہ عربیہ مخزن العلوم والفیوض، خانپور
Written by Administrator
دروس ختم نبوت
جامعہ عربیہ مخزن العلوم والفیوض، خانپور
مولانا مفتی محمد راشد مدنی مدظلہ
ختم نبوت کی عظمت کو سمجھنے اور فتنہ قادیانیت کے تعاقب اور اس سے واقفیت کی غرض نیز حالات حاضرہ میں پورے کے پورے اسلام پر عمل کس طرح ممکن ہے ، اس سے شعور و آگاہی کے لئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت رحیم یا ر خان ہر سال جامعہ عربیہ مخزن العلوم والفیوض میں درجہ عالمیہ اور تخصص فی الافتاء کے طلباء کیلئے ہفت روزہ دروس کا اہتمام کرتی ہے۔ جس میں رد عیسائیت و قادیانیت پر پورا سال دروس دئیے جاتے ہیں اور آخر میں امتحان بھی لیا جاتا ہے۔ افادہ عام کیلئے یہ دروس الخاتم ڈاٹ آرگ پر پیش کئے جارہے ہیں۔
سترہ روزہ شعور ختم نبوت و فہم دین کورس، رحیم یار خان
Written by Administrator
سترہ روزہ شعور ختم نبوت و فہم دین کورس
جامعہ قادریہ، رحیم یار خان
مولانا مفتی محمد راشد مدنی مدظلہ
ختم نبوت کی عظمت کو سمجھنے اور فتنہ قادیانیت کے تعاقب اور اس سے واقفیت کی غرض نیز حالات حاضرہ میں پورے کے پورے اسلام پر عمل کس طرح ممکن ہے ، اس سے شعور و آگاہی کے لئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت رحیم یا ر خان نے" شعور ختم نبو ت و فہم دین" کے نام سے سترہ روزہ کورس" جامعہ قادریہ، رحیم یار خان" میں منعقد کروایا۔
اٹھارہ روزہ شعور ختم نبوت و فہم دین کورس، خانپور
Written by Administrator
اٹھارہ روزہ شعور ختم نبوت و فہم دین کورس
مدنی مسجد ،ماڈل ٹاون ۔بی، خانپور
مولانا مفتی محمد راشد مدنی مدظلہ
ختم نبوت کی عظمت کو سمجھنے اور فتنہ قادیانیت کے تعاقب اور اس سے واقفیت کی غرض نیز حالات حاضرہ میں پورے کے پورے اسلام پر عمل کس طرح ممکن ہے ، اس سے شعور و آگاہی کے لئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت رحیم یا ر خان نے" شعور ختم نبو ت و فہم دین" کے نام سے اٹھارہ روزہ کورس" مدنی مسجد ،ماڈل ٹاون ۔بی، خانپور" میں منعقد کروایا۔
سہ روزہ شعور ختم نبوت کورس,مدرسہ قاسم العلوم والخیرات خانپور
Written by Administrator
سہ روزہ شعور ختم نبوت کورس، دسمبر 2009،
مدرسہ قاسم العلوم و الخیرات ، خان پور
مولانا مفتی محمد راشد مدنی مدظلہ، مولانا عبدالکریم ندیم مدظلہ، مولانا رفیق احمد قاسمی مدظلہ، مولانا مفتی عبدالمجید دینپوری مدظلہ
